• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے فلسطینیوں کی درجنوں دکانیں مسمار کردیں

بدھ 03-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے فلسطینیوں کی درجنوں دکانیں مسمار کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے رات کے اندھیرے میں فلسطینی قصبے  کی دکانوں کو بغیر کسی وجہ کے بھاری بلڈوزروں کی مدد سے منہدم کر دیا جبکہ دکانوں کے سامان کو بھی تباہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں بیت المقدس کے شمال مشرقی قصبے حزما میں صہیونی فوج کی جانب سے رات کے وقت کارروائی کی گئی جس میں قابض فوج نے اپنے ساتھ لائے بھاری بلڈوزروں سے حزما  کے داخلی دروازے پر چھوٹی سی مارکیٹ کی شکل میں قائم فلسطینی دکانیں مسمار کر دیں۔

قابض فوج کے اس غیر اعلانیہ حملے کے نتیجے میں درجنوں دکانوں کی تباہی کے باعث دکانوں کے مالکان اوران میں   کام کرنے والے فلسطینیوں کے روز گار ختم ہوگئے جبکہ دکانوں میں  موجود  اشیاء بھی بر باد ہوگئ ہیں۔

Tags: دکانیں مسمارقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.