• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

 فلسطینی قیدی : حماس کا صہیونی حکام کوانتباہ

بدھ 03-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 فلسطینی قیدی : حماس کا صہیونی حکام کوانتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے کہا کہ ہم اسیروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور تمام دستیاب ذرائع سے اسیروں کا دفاع کریں گے تاہم تحریک  صہیونی حکمرانوں کو خبردار کر تی ہے کہ  قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے نتائج اسرائیل کو بھگتنے ہونگے.

تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے صہیونی حکام کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیلوں میں قید فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کی زندگی کی تمام تر ذمہ داری صہیونی حکام پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر کو جلبوع ہائی سیکیورٹی جیل سے چھ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے اور اسرائیلی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو دھچکا پہنچانے کے بعد قابض حکومت نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔

حماس نے کہا کہ ناجائز ریاست کے حکمران جانتے ہیں کہ  حماس  اسیروں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ہم تمام دستیاب ذرائع سے اسیروں کا دفاع کریں گےتاہم تحریک  صہیونی حکمرانوں کو خبردار کر تی ہے کہ  قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے نتائج اسرائیل کو بھگتنے ہونگے ۔

واضح رہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متعدد بار اور مختلف مواقع پر فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے لیکن اسرائیلی حکام کی ہٹدھرمی کے باعث قیدیوں کے تبادلے کے عمل پر بالواسطہ مذاکرات میں تاحال کامیابی نہیں ہوسکی ہے۔

Tags: اسرائیلی جیل جلبوعبھوک ہڑتالیحماسصہیونی ریاستی دہشت گردیصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.