• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوئیڈن: فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آگاہی مہم

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سوئیڈن: فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آگاہی مہم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آگاہی مہم میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف  صہیونی ریاست کی مصنوعات کےمکمل بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا جس کے نتائج کی صورت میں اسرائیل کو معاشی میدان میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہومز میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی تنظیموں کے ساتھ مقامی شہریوں نے بھی بڑھ چحڑ کر حصہ لیا۔

اسٹاک ہومز میں فلسطین سے متعلق اس آگاہی مہم کےانعقاد کا مقصد سوئیڈش شہریوں میں قابض ریاست اسرائیل کے فلسطین پر غاصبانہ قبضے اور فلسطینی باشندوں پر مظالم کو بے نقاب کرنا تھا۔

اس آگاہی مہم میں شہریوں اور سماجی کارکنان نے لوگوں میں فلسطین سے آگاہی کے پمفلٹس بانٹےجس میں نہتے شہریوں کے ساتھ صہیونی انسانیت سوز سلوک کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کو بے گھر کر کے ان کی زمینوں پر قبضے کے بعد غیر قانونی نئی آبادیوں کی تعمیرات کی تفصیلات عوام تک پہنچائیں، آگاہی مہم میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف  صہیونی ریاست کی مصنوعات کےمکمل بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا جس کے نتائج کی صورت میں اسرائیل کو معاشی میدان میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

Tags: آگاہی مہماسٹاک ہومزاسرائیل صہیونی ریاستاسرائیلی مظالمسوئیڈن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.