• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی  کی رہائی منظور

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی  کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کو قابض فوج نے ڈیڑھ سال قبل گھر گھر تلاشی کی چھاپہ مار پر تشدد صہیونی کارروائی کے نتیجے میں گرفتار کیاتھااور دوران حراست نوجوان کو کئی مرتبہ وحشیانہ  تشدد اور قید تنہائی  جیسی سزاؤں سے گزارا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض ریاست کی صہیونی فوجی عدالت  نے جنین کےقصبے یبعود سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ فلسطینی نوجوان جس کا نام محمود ابو بکر بتایا جاتا ہے کو ڈیڑھ برس کی صہیونی قید کے بعدرہا کر دیا۔

فلسطینی نوجوان کو قابض فوج نے ڈیڑھ سال قبل گھر گھر تلاشی کی چھاپہ مار پر تشدد صہیونی کارروائی کے نتیجے میں گرفتار کیاتھااور دوران حراست نوجوان کو کئی مرتبہ وحشیانہ  تشدد اور قید تنہائی  جیسی سزاؤں سے گزارا تھا۔

Tags: جنینصہیونی عدالتفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.