• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

منگل 02-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مارچ کے شرکاء نے قیدیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی  کیلیے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور فلسطینی جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جن پر قیدیوں کی رہائی کے مطالبے کیے گئےتھے، مظاہرین نے صہیونی فوج اور قابض حکمرانوں کے خلاف قیدیوں کے حق میں نعرے لگائے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور حصے غزہ کی پٹی میں حیفہ کے مقام پرشہریوں نے قابض اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف 100 روز سے زائدعرصے سے جاری احتجاجی  بھوک ہڑتال کر نے والے فلسطینی قیدیوں  کی حمایت میں سڑکوں پر مارچ کیا۔

مارچ کے شرکاء نے قیدیوں کے ساتھ بھر اظہار یکجہتی  کیلیے  ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے کیے گئے جبکہ مظاہرین نے  صہیونی فوج  اور قابض حکمرانوں کے خلاف قیدیوں کے حق میں نعرے لگائے  گئے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں سات قیدیوں نے تقریبا  3ماہ قبل اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کی تھی جس کے بعد قابض عدالت نے قیدیوں کی صحت کی خطرناک صورتحال کےباوجود ابھی تک ان کے رہائی کے فیصلوں پر غور نہیں کیا ہے تاہم ان فلسطینی قیدیوں کی جانب سے بھی صہیونی قید سے رہائی یا پھر  موت کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: اظہار یکجہتیانتظامی حراستبھوک ہڑتالغزہفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.