• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 فلسطین میں عالمی وباکورونا  سے نمٹنے کیلیے 30 روز ہ ایمرجنسی  نافذ

پیر 01-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 فلسطین میں عالمی وباکورونا  سے نمٹنے کیلیے 30 روز ہ ایمرجنسی  نافذ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کورونا وائرس کے حوالے سے صدر محمود عباس کے اس اقدام پر انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے سخت نکتہ چینی کی جا رہی ہےاور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذغیرآئینی ہے.

تفصیلات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے گذشتہ روز کوروناوائرس کی عالمی  وبا سے نمٹنے کے لیے فلسطینی علاقوں میں مزید 30 دن کی ایمرجنسی نافذ کردی ہےجس کے بعدعوام کے لیے  سماجی فاصلے کو بر قرار رکھنے کے ساتھ ساتھ چہرے پر ماسک کے استعمال کی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کے حکومتی احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے صدر محمود عباس کے اس اقدام پر انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے سخت نکتہ چینی کی جا رہی ہےاور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذغیرآئینی ہے یہ تو  عوام کو سزا دینے کے مترادف اور شہری آزادیوں پر قدغنیں لگانے کی کوشش ہے۔

Tags: ایمرجنسیصدر محمود عباسعالمی وباکورونافلسطینفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.