• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، بدترین آنسو گیس شیلنگ

ہفتہ 30-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، بدترین آنسو گیس شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے گرفتار ہونے والے فلسطینی باشندوں کو صہیونی تفتیشی مرکز میں منتقل کر دیا  ہے جہاں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس  میں العیسویہ میں صہیونی فوج کی جانب سےفلسطینیوں کی صہیونی آباد کاری کے خلاف پر امن مارچ پر   حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی مظاہرین کی جانب سے بھی بھر پورجوابی کارروائی کر تے ہوئے گھریلو ساخت کے پیٹرول بموں اور پتھراؤ سے صہیونی فوج کو نشانہ بنایا گیا۔

فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین اس  تصادم کے دوران قابض فوجی اہلکاروں نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کے شیل داغے اور کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے گرفتار ہونے والے فلسطینی باشندوں کو صہیونی تفتیشی مرکز میں منتقل کر دیا  ہے جہاں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

Tags: آنسو گیس شیلنگجھڑپیںصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.