• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ نے فلسطینی جوڑے کا گھر مسمار کر دیا

ہفتہ 30-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ نے فلسطینی جوڑے کا گھر مسمار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج اور بلدیاتی ادارے فلسطینیوں کو ان کے قانونی گھروں سے بے دخل کر کے ان مقامات کی ملکیت صہیونی آباد کاروں کے حوالے کر تی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی بلدیہ کے ادارے نے مقبوضہ فلسطین میں وادی النقب کے گاؤں ام بطین سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ فلسطینی نوجوان سعید ابو کاف کا گھر مسمار کر دیا ہے۔

ابو کاف کی شادی کو تقریباً 5 ماہکا عرصہ گزرا تھا اور وہ اپنے آبائی گھر میں رہائش پزیر تھا کہ صہیونی بلدیہ کی جانب سے جاری نوٹس میں فلسطینی کے گھر کو ناجائز تجاوز کے ذمرے میں لا تے ہوئے ملکیتی کاغذات کی موجودگی میں گھر کی مسماری کر دی گئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اور بلدیاتی ادارے فلسطینیوں کو ان کے قانونی گھروں سے بے دخل کر کے ان مقامات کی ملکیت صہیونی آباد کاروں کے حوالے کر تی جارہی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجالنقبصہیونی بلدیہفلسطینی جوڑہگھر مسمارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.