• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکمراں قدیم  مسلم قبرستان کو توراتی پارک میں تبدیل کر نا چاہتا ہے،رپورٹ

جمعہ 29-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکمراں قدیم  مسلم قبرستان کو توراتی پارک میں تبدیل کر نا چاہتا ہے،رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار کے متوازی اور باب الاسباط کے نزدیک واقع مذکورہ الیوسفیہ قبرستان سیکڑوں برس پرانا ہےاور  صلاح الدین ایوبی (یوسف بن ایوب بن شادی) کے نام سے موسوم ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی بہبود کے مقامی ادارے کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق صہیونی بلدیاتی منتظمین کی جانب سےحکومت کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے  الیوسفیہ مسلم  قبرستان کو "توراتی پارک” میں تبدیل کرنے کا کاشروع کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار کے متوازی اور باب الاسباط کے نزدیک واقع مذکورہ الیوسفیہ قبرستان سیکڑوں برس پرانا ہےاور  صلاح الدین ایوبی (یوسف بن ایوب بن شادی) کے نام سے موسوم یہ قبرستان بیت المقدس میں مسلمانوں کے چار قبرستانوں میں سے ایک ہے۔

قابض حکام  اس مقام پر صہیونی آباد کاروں کیلیے توراتی پارک بناکر مسلمانوں کے اس نشان کو مٹا دینا چاہتی ہےجس کے خلاف  فلسطینیوں نے الیوسفیہ قبرستان کو پارک میں تبدیل کرنے کا کام رکوانے کے لیے اسرائیلی عدالتوں سے رجوع کیا تاہم  بلدیہ کے بلڈوزر الیوسفیہ کے صرح الشہداء قبرستان کو ہموار کرنے میں مصروف ہیں۔

Tags: الیوسفیہ قبرستانباب الاسباطصلاح الدین ایوبیصہیونی حکمراںمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.