• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی جاسوسی سوفٹ ویئر:  بھارتی سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا

جمعرات 28-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
 صہیونی جاسوسی سوفٹ ویئر:  بھارتی سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کمیٹی صہیونی جاسوسی کے سافٹ ویئر استعمال کرنے کے مودی حکومت پر عائد الزامات کی تحقیقات کے لیےقائم کی گئی ہے جس کی سربراہی بھارت کے ریٹائرڈ جج زیر نگراں سال کے اواخر میں اپنی رپورٹ دے گی۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے دنیا بھر کی اہم شخصیات کی  جاسوسی کر نےوالے سافٹ ویئر پیگاسس کے خلاف دائر  درخواست پر   بھارت کی سپریم کورٹ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

یہ کمیٹی صہیونی جاسوسی کے سافٹ ویئر استعمال کرنے کے مودی حکومت پر عائد الزامات کی تحقیقات کے لیےقائم کی گئی ہے جس کی سربراہی بھارت کے ریٹائرڈ جج زیر نگراں سال کے اواخر میں اپنی رپورٹ دے گی۔

واضح رہے کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر الزام ہے کہ اُس نے سیاسی مخالفین، صحافیوں اور ایکٹیوسٹ کی جاسوسی کے لیے اسرائیل کے عسکری گریڈ کے سافٹ ویئر پیگاسس کا استعمال کیاتھا جس کے نتیجے میں ماہ جولائی میں عالمی تفتیش کے نتیجے میں سامنے آنے والے حقائق کی بنیاد پر بھارتی صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اپوزیشن سیاستدانوں کے ایک گروپ نے بھارتی سپریم کورٹ میں اس حوالے سے پٹیشن دائر کی تھی۔

Tags: بھارتی سپریم کورٹپیگاسسجاسوسی سوفٹ ویئرنریندر مودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.