• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقداد القواسمی کی بھوک ہڑتال 99 ویں روز میں داخل

جمعرات 28-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقداد القواسمی کی بھوک ہڑتال 99 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیل کی جیلوں میں انتظامی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کے 99 روز گزر جانے کے بعد بھی  عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں غاصب حکمران کی بربر یت کے سامنے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں 24 سالہ فلسطینی  نوجوان مقداد القواسمی اپنی بلاجوازانتظامی حراست کے خلاف تا دم مرگ بھوک ہڑتال کو جاری رکھتے ہوئے 99 روز میں داخل ہوچکا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ موت کے نزدیک تر ہوتا جارہا ہے تاہم صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے  قیدی  کی رہائی منظور نہیں کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی انتظامی حراستصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیلمقداد القواسمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.