• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر:  قابض بھارتی پولیس نے 4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

بدھ 27-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر:  قابض بھارتی پولیس نے 4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں  کی غیر قانونی ناکہ بندی کی گئی ہے جس کے بعد کشمیری اپنے علاقوں میں بھارتی مظالم سہنے پر مجبور کر دیے گئے ہیں اور بھارت کی کوشش ہے کہ ان  مظالم کو  اقوا م عالم سے حت الامکان  چھپا لیا جائے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بھارت کی قابض پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں  ضلع پونچھ کے رہائشی تین کشمیری نوجوانوں محمد نور، محمد راشد اور یاسر عرفات جو سعودی عرب جانے کے لیے نیپال آئے ہوئے تھے کو نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو سےبغیر کسی جرم کے  گرفتار کرلیا۔

جبکہ دوسری جانب بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے بھارت میں گجرات کے علاقے بھوج سے  ایک اور کشمیری نوجوان محمد سجاد کو گرفتار کر لیاہے۔ محمد سجاد بی ایس ایف کے ساتھ کام کرتا تھا اور اسے اس کے مذہبی پس منظر کی وجہ سے گرفتار کیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں  کی غیر قانونی ناکہ بندی کی گئی ہے جس کے بعد کشمیری اپنے علاقوں میں بھارتی مظالم سہنے پر مجبور کر دیے گئے ہیں اور بھارت کی کوشش ہے کہ ان   مظالم کو  اقوا م عالم سے حت الامکان  چھپا لیا جائے۔

Tags: سعودی عربضلع پونچھقابض بھارتی پولیسکشمیری نوجوانکھٹمنڈوگجراتگرفتارمقبوضہ کشمیرنیپال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.