• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے فلسطینیوں کی زیر استعمال پانی کی پائپ لائنیں تباہ کر دیں

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے فلسطینیوں کی زیر استعمال پانی کی پائپ لائنیں تباہ کر دیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے اس سفاکانہ اقدام کے باعث فلسطینی دیہاتوں میں جو پہلے  ہی دیگرناکافی  بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اب پانی جیسی ضرورت سے محرومی کے باعث اپنی فصلوں اور مویشیوں کے لیےشدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے گنجان آباد علاقے مسافر یطا کے چار دیہاتوں میں جانے والی پانی کی  پائپلائنوں کو تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں دیہاتوں میں بسنے والے سیکڑوں فلسطینی اور ان کی فصلوں سیت جانوروں کے لیے پانی پہنچانے کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے۔

صہیونی فوج کے اس سفاکانہ اقدام کے باعث فلسطینی دیہاتوں میں جو پہلے  ہی دیگرناکافی  بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اب پانی جیسی ضرورت سے محرومی کے باعث اپنی فصلوں اور مویشیوں کے لیےشدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔

Tags: پائپ لائنیںفلسطینی دیہاتقابض ریاست اسرائیلقابض فوجمسافر یطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.