• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی کانگریس رکن کی 6 فلسطینی تنظیموں پر پابندی کی مذمت  

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی کانگریس رکن کی 6 فلسطینی تنظیموں پر پابندی کی مذمت  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  الہان عمر نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے جائز حقوق پر قابض ہے اور اقوام عالم کے سامنے مسلسل ڈھٹائی سے ان پر بے جاپابندیوں میں اضافہ کر تا جارہا ہے۔

عالمی ذرائع سے موصول اطلاعات کےمطابق امریکہ کی  کانگریس پارٹی کی خاتون رکن الہان عمرنے صہیونی ریاست اسرائیل میں چھ فلسطینی فلاحی  تنظیموں پر لگائی جانے والی پابندی کی مذمت کر تے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ این جی اوز کو "دہشت گرد” کا لیبل لگانا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے جوابدہی سے بچنے کا ایک نصابی طریقہ ہے اور امن کا خیال رکھنے والے ہر شخص کی توہین ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے جائز حقوق پر قابض ہے اور اقوام عالم کے سامنے مسلسل ڈھٹائی سے ان پر بے جا ماپابندیوں میں اضافہ کر تا جارہا ہے جس پر امریکہ سمیت عالمی برادری کو  فوری اقدامات کر نے کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ الہان عبداللہ عمر  امریکی کانگریس  کی رکن ہیں اور مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے صہیونی مظالم سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں  کے خلاف حق کی آواز بلند کر تی رہی ہیں۔

Tags: اسرائیلاقوام عالمالہان عبداللہ عمرامریکی کانگریسفلسطینی تنظیممذمتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.