• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکام کا گرفتار کشمیریوں کے قتل عام کاخفیہ منصوبہ

پیر 25-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکام کا  گرفتار کشمیریوں کے قتل عام کاخفیہ منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی حکام  دیگرنظربندکشمیریوں کو بھی پونچھ اور راجوری اضلاع میں نہ ختم ہونے والے فوجی آپریشن کے مقام پرلا کر ضیا مصطفی کی طرح جعلی مقابلوں میں شہیدکرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا 15 روز سے جاری آپریشن بے گناہ کشمیریوں کی نسل کشی کے مذموم عزائم کے تحت تاحال جاری ہے اور مودی حکومت نظربندکشمیری نوجوانوں کو پونچھ اور راجوری اضلاع کے جنگلاتی علاقوں میں لا کر شہید کرنے کی خطرناک پالیسی پر گامزن ہے

ذرائع نے کشمیری ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے نوجوان ضیاءمصطفی جو جنوری 2003 سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظر بند تھاکی مینڈھر میں نام نہاد جھڑپ کے مقام شہادت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ  نوجوان کو سازش کے تحت جیل سے نکالا گیا اور اس کے قتل کو عام موت کے طور پر پیش کیا گیا جو پونچھ کے علاقے میں مجاہدین اور بھارتی فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران ہوئی۔

انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوںمیں قتل کرنے پربھارتی فوج اورپیراملٹری فورسز کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمات چلائے۔

Tags: بھارتی فوجصہیونیئزمضلع پونچھکشمیریوں کا قتل عامکوٹ بھلوال جیلمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.