• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے غرب اردن میں 3 ہزارغیر قانونی صہیونی مکانات کی منظوری دے دی

پیر 25-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے غرب اردن میں 3 ہزارغیر قانونی صہیونی مکانات کی منظوری دے دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریبا 28 لاکھ سے زائد فلسطینی آباد  ہیں جن کی جانیں اور  املاک  آئے روز غیر قانونی  صہیونی آبادکاروں کی بستیوں سے آنے والے یہودیوں   کےہاتھوں   نشانہ بنتی رہتی ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے  میں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی  یہودی آباد کاروں کے لیے 3 ہزاروں گھروں کی منظوری دیدی ہےجس کے بعد مقامی فلسطینیوں کی جانب سے   قابض حکمرانوں کے اس فیصلے کے خلاف شدید  احتجاجی  مظاہرے جاری ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریبا 28 لاکھ سے زائد فلسطینی آباد  ہیں جن کی جانیں اور  املاک  آئے روز غیر قانونی  صہیونی آبادکاروں کی بستیوں سے آنے والے یہودیوں   کےہاتھوں   نشانہ بنتی رہتی ہیں۔

Tags: اسرائیلبین الاقوامی قانونصہیونی آبادکارغرب اردنمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.