• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پر صہیونیوں کا دھاوا: تصادم میں 16 سے زائد فلسطینی گرفتار درجنوں زخمی

پیر 25-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پر صہیونیوں کا دھاوا: تصادم میں 16 سے زائد فلسطینی گرفتار درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں کی شر انگیزی کے جواب میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے بھی رد عمل کا اظہار کیا گیا جس کے نتیجے میں آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا.

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کے قبلہ اول پر دھارے جاری ہیں گذشتہ روز کم سے کم ڈیڑھ سو  صہیونی آباد کاروں نے مسجد اقصٰی میں مراکشی دروازے سے داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور اسرائیلی فوج کی موجودگی میں فلسطینی نمازیوں کو تشددکا نشانہ بنایا۔

صہیونی آباد کاروں کی شر انگیزی کے جواب میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے بھی رد عمل کا اظہار کیا گیا جس کے نتیجے میں آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان زبردست تصادم ہواتاہم  قابض فوج نے فلسطینیوں پر تشدد کیا اور ان پر ربر کی گولیاں برسائیں جس کی زد میں آکر درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے  جبکہ   16 سے زائد نوجوانوں کو  صہیونی فوج نے حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: صہیونی آباد کارفلسطینی گرفتارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.