• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے خلاف فلسطینی قصبےبیتا میں احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 23-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے خلاف فلسطینی قصبےبیتا میں احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرین نے مقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں کی طرح  قابض فوج کی سر پرستی میں صہیونی آباد کاروں  کی جانب سے فلسطینیوں پر تشدد، انکے باغات کی تباہی جیسےشر پسندانہ  اقدامات کے خلاف  اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری صہیونی مظالم کا نوٹس لیتے  ہوئے  فلسطینیوں کے حق میں اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےمقبوضہ مغربی کنارےمیں نابلس کے بیتا قصبے میں  جبل الصبیح میں صہیونی آبادکاری کے خلاف فلسطینیوں کے ہفتہ وار پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے سڑکیں اور آس پاس کے علاقے کو کھدائی کر کے توڑ پوڑ کا شکار کر دیا گیا جس کے بعد فلسطینی علاقہ مکینوں  نے اسرائل کے خلاف پر زور احتجاجی مظاہرہ کیا اور صہیونی حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے مقبوضہ فلسطین کے دیگر علاقوں کی طرح  قابض فوج کی سر پرستی میں صہیونی آباد کاروں  کی جانب سے فلسطینیوں پر تشدد، انکے باغات کی تباہی ، گھروں میں لوٹ مار اور خاص طور سے زیتوں کی فصلوں کی کٹائی کے زمانے میں بڑے پیمانے پر قیمتی درختوں اور پودوں کو جڑوں سے اکھاڑنے جیسے شر پسندانہ  اقدامات کے خلاف  اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری صہیونی مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے  فلسطینیوں کے حق میں اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں اس وقت زیتون کی فصل کی کٹائی کا موسم ہے زیتون فلسطین کی سب سے اہم فصل ہے اور بیتا قصبے میں سینکڑوں فلسطینی خاندانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہےجنہیں صہیونی آبادکارفوج کے تحفظ میں  تباہی کانشانہ بناکر معاشی بدحال فلسطینیوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

Tags: جبل الصبیحصہیونی آبادکاریعالمی برادریقابض اسرائیلی فوجمظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.