• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران کے جوہری ٹھکانوں پر بمباری کےلئے صہیونی فوج کی فضائی مشقیں شروع

ہفتہ 23-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایران کے جوہری ٹھکانوں پر بمباری کےلئے صہیونی فوج کی فضائی مشقیں شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے وزیر خزانہ کی جانب سے  اس سے قبل ایران کے حوالے سے دھمکی آمیز بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ مقابلہ محض وقت کا مسئلہ ہے اور یہ زیادہ وقت کا بھی نہیں ہے۔

اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل نے ایران کے جوہری ٹھکانوں پربمباری کےلئےصہیونی فوجی  مشقیں شروع کر دی ہیں۔

چینل کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ ایوگڈور لیبرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو سفارتی کارروائی کے ذریعے روکنا نا ممکن ہو گا۔

ایران کے حوالے سے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کچھ عرصہ قبل انتہائی اہم نوعیت کے خفیہ مذاکرات ہو چکے ہیں جس میں پلان بی پر غور و خوص کیا گیا تھا۔ ان خفیہ مذاکرات کی سربراہی دونوں ممالک کے مشیران برائے قومی سلامتی نے مشترکہ طور پر کی تھی۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے وزیر خزانہ کی جانب سے  اس سے قبل ایران کے حوالے سے دھمکی آمیز بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ مقابلہ محض وقت کا مسئلہ ہے اور یہ زیادہ وقت کا بھی نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلایرانبمباریصہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.