• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا

جمعہ 22-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے باب المعمود گیٹ پر ایک چوکی نصب کی ہوئی ہے جوپرانے بیت المقدس  شہر کا ایک اہم دروازہ ہےاور اس سے گزرنے والے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے اور تلاشی کے بہانے انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کاروں کے ایک منظم گروہ نے قابض فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصٰی میں مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔

صہیونی آباد کار مسجد اقصیٰ کے دمشق گیٹ سے داخل ہوئے جسے باب العمود بھی کہا جاتا ہے  اور مسجد کے صحنوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے ہوئے فلسطینی مسلمانوں پراشتعال انگیز فقرے کسے۔

واضح رہے کہ قابض فوج نے باب المعمود گیٹ پر ایک چوکی نصب کی ہوئی ہے جوپرانےبیت المقدس  شہر کا ایک اہم دروازہ ہےاور اس سے گزرنے والے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے اور تلاشی کے بہانے انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: باب المعمود گیٹبیت المقدسدمشق گیٹصہیونی آباد کارمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.