• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات سے دو طرفہ معاہدے میں خلائی منصوبے کے فروغ کیلیے کام کریں گے، اسرائیل

جمعرات 21-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات سے دو طرفہ معاہدے میں خلائی منصوبے کے فروغ کیلیے کام کریں گے، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی وزیر  نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ہم صرف ایک معاہدے پر دستخط نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہم نے دونوں ملکوں سے ایسے لوگوں کی نشاندہی کی ہے جو مخصوص پروجیکٹس پر کام کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی اوریت فرکاش ہاکوہن نے دبئی  سےاپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ خلائی منصوبے اورقمری مشن کے لیے دو طرفہ معاہدے میں فروغ کیلیے مل کر کوششیں کی جائیں گی ۔

اوریت فرکاشنے  دونوں ممالک کی خلائی ایجنسیوں کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے حوالے سے کہا کہ اس معاہدے  میں کچھ مخصوص منصوبوں بشمول 2024 میں شروع ہونے والے اسرائیلی چاند مشن "بیریشیٹ 2” میں باہمی تعاون کی راہ ہموار ہوگی۔

صہیونی وزیر  نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ہم صرف ایک فریم ورک [معاہدے] پر دستخط نہیں کر رہے ہیں بلکہ ہم نے گزشتہ چند مہینوں سے دونوں ملکوں کی وزارتوں سے ایسے لوگوں کی نشاندہی کی ہے جو مخصوص پروجیکٹس [جیسا کہ بیرشیٹ 2] پر کام کریں گے۔

Tags: اسرائیلاماراتاوریت فرکاش ہاکوہنخلائی منصوبہدبئیصہیونی وزیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.