• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی میں اسرائیل کے 15مشتبہ جاسوس گرفتار

جمعرات 21-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی میں اسرائیل کے 15مشتبہ جاسوس گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترکی میں گرفتار ان 15 افراد نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو ان طلبہ و طالبات  کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جاری کیں جس کے نتیجے میں ترکی کے خفیہ اداروں کی جانب سے  ان افراد کی نقل حرکت پر نظر رکھنے کے بعد انہیں گرفتار کیاگیاہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  ترکی میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے  15مشتبہ جاسوسوں کی گرفتاری کے حوالے سےاطلاعات ہیں کہ  ایک ماہ قبل ترکی میں ان افراد کی جانب سے ترک شہریوں اور دوسرے ملکوں سے آنے والےان غیر ملکی طلبہ جو ممکنہ طور پر مستقبل میں دفاعی صنعت میں کام کریں گے کے بارے میں معلومات جمع کیے جانے کے شواہد سامنے آئے۔

ترکی میں گرفتار ان 15 افراد نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو ان طلبہ و طالبات  کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جاری کیں جس کے نتیجے میں ترکی کے خفیہ اداروں کی جانب سے  ان افراد کی نقل حرکت پر نظر رکھنے کے بعد انہیں گرفتار کیاگیاہے۔

Tags: اسرائیلترکیجاسوسمقبوضہ فلسطینموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.