• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا اسرائیل مخالف  ملائیشیا کے جرات مندانہ مؤقف کا خیر مقدم

جمعرات 21-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کا اسرائیل مخالف  ملائیشیا کے جرات مندانہ مؤقف کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں   مسلم امہ  کے غیرت مند حکمراں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق ملائیشیا کی طرح ٹھوس اور جرات مندانہ موقف اپنا کر القدس سے اپنا مذہبی رشتہ نبھائیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے  جاری کردہ  بیان میں ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے سے صاف انکارکے واضح اور جرات مندانہ مؤقف  کا بھر پور خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ ملائیشیا نے ہمیشہ فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور تحریک آزادی کی حمایت کی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  تحریک حماس سمیت  پوری فلسطینی قوم ملائیشیا کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہےاور امید کرتی ہے کہ دنیا بھر میں   مسلم امہ  کے غیرت مند حکمراں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق ملائیشیا کی طرح ٹھوس اور جرات مندانہ موقف اپنا کر القدس سے اپنا مذہبی رشتہ نبھائیں گے۔

واضح  رہے  گذشتہ روز ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ نے اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی ان خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دیا تھا جن میں دعویٰ کیا تھا کہ ملائیشیا بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو رہا ہے۔

Tags: اسرائیلالقدسحماسسیف الدین عبداللہصہیونیئزممسلم اُمہملائیشیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.