• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقداد القواسمی کی بھوک ہڑتال 90ویں روز میں داخل

بدھ 20-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقداد القواسمی کی بھوک ہڑتال 90ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسیر کی جاری بھوک ہڑتال کے باعث ان  کے خاندان نے خبردار کیا ہے کہ ان کےبیٹے کی زندگی خطرے میں ہےاور اگر اسے کچھ ہوگیا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیل سے اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی مقداد القواسمی کو شدید نقاہت کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا تاہم اسرائیلی عدالت نے القواسمی کیتین ماہ سے جاری بھوک ہڑتال منجمد کرنے کا حکم دیا ہےجس کو مسترد کر تے ہوئے القواسمی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی رہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

القواسمی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تین ماہ سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث اسیر کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے پورے جسم میں شدید تکلیف ہے۔ اسے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔ اس کا وزن بھی کم ہوگیا ہے اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہوسکتا۔

خیال رہے کہ مقداد القواسمی کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ چار سال سے کئی بار قید کرنے کے بعد انتظامی قید کی سزائیں سنائی ہیں جس کے نتیجے میں اسیر کی جاری بھوک ہڑتال کے باعث ان  کے خاندان نے خبردار کیا ہے کہ ان کےبیٹے کی زندگی خطرے میں ہےاور اگر اسے کچھ ہوگیا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزممقبوضہ فلسطینمقداد القواسمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.