• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

افغانستان سے آخری یہودی کی ہجرت سےقبل پاکستان میں خفیہ موجودگی کا انکشاف

بدھ 20-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
افغانستان سے آخری یہودی کی ہجرت سےقبل پاکستان میں خفیہ موجودگی کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) افغانستان میں  ایک یہودی  این جی او کی جانب سے کئی لوگوں کو افغانستان سے نکلنے میں مدد فراہم کی اور سمنٹوف کو افغانستان سے نکال کرپہلے پاکستان اور پھر  بخیریت ترکی تک پہنچا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد بہت سے دوسرے ملکوں کے باشندوں کی طرح اسرائیل کے شہریوں نے بھی رخت سفر باندھا اور کوچ کر گئے تاہم افغانستان میں ‘آخری یہودی’ کے نام سے پہچانے جانے والا شخص زیبولون سمنٹوف جس کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ ایک یہودی این جی او تزیدیک کی جانب سے کئی لوگوں کو افغانستان سے نکلنے میں مدد فراہم کی،نے اسرائیلی شہری کو افغانستان سے نکال کرپہلے پاکستان اور پھر  بخیریت ترکی تک پہنچا دیا ہے۔

این جی او کے سربراہ ربائی موشے مارگریٹن نے بتایا کہ افغانستان کا پڑوسی ملک پاکستان ہے اور پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں اسلئے سمنٹوف  افغانستان سے نکلنے کےبعد  کئی ہفتوں تک خفیہ طورپر پاکستان  میں مقیم رہا  اور پھر ہماری این جی او نے اس کو پاکستان سےبحفاظت ترکی پہنچادیا جہاں سے اس کی اگلی منزل اسرائیل کے لیے  شروع ہوگی۔

یہودی این جی اوکا کہنا ہے کہ  زیبولون سمنٹوف کی جان کو  افغانستان میں سنگین خطرات تھے اس لئے اس کو اس ملک سے بحفاظت نکالاگیا اور یہی تنظیم اب اس یہودی  کے تمام سفری اخراجات برداشت کرے گی۔

Tags: افغانستانپاکستانطالبانیہودییہودی این جی او
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.