(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس مکان کی خوبصورتی کے پیش نظر وقت کی صہیونی وزیر اعظم گولڈمیئر کی رہائش گاہ بنادیاگیا جس کے حوالے سے صہیونی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہاں "فلسطینیوں جیسی اب کوئی چیز نہیں ہے”۔
تصویر میں دیکھی جانے والی یہ عمارت مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی باشندےحنا بشارات نے اپنے خاندان کے لیے 1926 میں بنایا تھاجس پر1948 میں النکبہ کے دوران صہیونیوں کےقبضے کے بعداسرائیلی حکام نے حنا بشارات سمیت پورے خاندان کو در بدر کر دیااور مظلوم فلسطینی کا یہ مکان اسرائیلی قبضے میں چلا گیا۔
اس مکان کی خوبصورتی کے پیش نظر وقت کی صہیونی وزیر اعظم گولڈامیئر کی رہائش گاہ بنادیاگیا جس کے حوالے سے صہیونی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہاں "فلسطینیوں جیسی اب کوئی چیز نہیں ہے”۔