• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی بچے پر تشدداور اغوا

پیر 18-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی بچے پر تشدداور اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی بچےالزبیدی نے بتایا کہ جب وہ بستی میں پہنچے تو دوسرے آباد کار دوڑتے ہوئےآئے اور گالیوں اور تشدد کا مظاہرہ کیا جبکہ میرے منہ پر تھوکا اور کالل مرچیں چھڑکیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے قصبے سیلہ الضاہر کے نزدیک اسرائیلی شر پسند آباد کاروں کے ہاتھوں دو ماہ قبل 15 سالہ فلسطینی لڑکے جس کا نام طارق الزبیدی بتایا جاتا ہے کے اغوا اور بازیابی کے بعدجاری بیان میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے  مطابق فلسطینی بچے کو پیدل چلتے ہوئے اس کے قصبے سے اغوا کیا گیا تھا۔

مزید تفصیلات میں بچے کے بیا ن کے مطابق الزبیدی کا کہناہے کہ شر پسند آباد کار میری طرف آئے اور مُجھے اپنی کار سے ٹکرماری جس کے نتیجے میں  زمین پر گر گیاتاہم چارآباد کارگاڑی سے باہر نکلےاور انہوں نے مجھ پرلاٹھیاں برسائیں اورٹھوکریں ماریں اور رسیوں میں جکڑکرقریبی یہودی کالونی میں لے گئے۔

فلسطینی بچےالزبیدی نے بتایا کہ جب وہ بستی میں پہنچے تو دوسرے آباد کار دوڑتے ہوئےآئے اور گالیوں اور تشدد کا مظاہرہ کیا جبکہ میرے منہ پر تھوکا اور کالل مرچیں چھڑکیں۔

Tags: جنینسیلہ الضاہرشر پسند آباد کارصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.