• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی صہیونی فوجی کے تبادلے میں فلسطینیوں کی آزادی کی دسویں سالگرہ

معاہدہ الااحرارمیں  رہائی پانے والے فلسطینیوں نے اپنی رہائی میں اہم کردار ادا کرنےوالی مزاحمتی تحریک حماس کے سابق سربراہ کا فرط جذبات میں ماتھا چوم لیا

پیر 18-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس کی صہیونی فوجی کے تبادلے میں فلسطینیوں کی آزادی کی دسویں سالگرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خالد مشعل نے صہیونی عقوبت خانوں سے رہا ہونے والے سابق فلسطینی قیدیوں کو  گلے لگایا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  میں صہیونیوں کے ساتھ تحریک حماس کے  کامیاب معاہدہ الاحرارکی دسویں سالگرہ منائی گئی جس میں”وفا الاحرار” کے تحت آزادی حاصل کرنے والے فلسطینی مصر میں  اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل سے ملاقات کررہے ہیں۔

خالد مشعل نے صہیونی عقوبت خانوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کو رہائی کی اس عظیم نعمت پر مبارکباد دیتے ہوئے گلے لگایا، اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنےمیں آئے جب رہائی پانے والے فلسطینیوں نے ان کی رہائی میں اہم کردار ادا کرنےوالی مزاحمتی تحریک حماس کے سابق سربراہ کا فرط جذبات میں ماتھا چوم لیا۔

واضح رہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر 25 جون 2006 کو ہونے والے ایک آپریشن کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی عسکریت پسند گلاد شالٹ کو پکڑ لیا تھا جس کی رہائی کے لیے غزہ میں اسلامی تحریک حماس  نے صہیونی حکام کے آگے 1027 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

 

Tags: حماسخالد مشعلصہیونی جیلفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.