• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: ایک اوربھارتی فوجی ہلاک، مساجدمیں داخلے پر پابندی

ہفتہ 16-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: ایک اوربھارتی فوجی ہلاک، مساجدمیں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں ایک مشتبہ مزاحمت کار کے اہل خانہ نے نوجوان کی حالیہ حملوں سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسے فوجیوں نے حراست میں لیا تھا اور اسے زیر حراست قتل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے جامع مسجد سری نگرسمیت تمام مسجدوں  میں لوگوں کونماز کی ادائیگی پر مزید پابندی اس وقت لگادی گئی جب علاقے میں ایک اور بھارتی فوجی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔

بھارتی فوج کے ترجمان کرنل دیوندر آنند کا کہنا تھا کہ فوجی اہلکار رات گئے جنوبی کشمیر کے جنگلات کے علاقے میں مزاحمت کاروں کا پیچھا کر رہے تھے اورفائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں فوجی کی ہلاکت ہوئی، بھارتی فوجی تین روز قبل میندھر کے علاقے میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں 5 فوجیوں کے قتل کے بعد ان کی تلاش کر رہی تھی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک مشتبہ مزاحمت کار کے اہل خانہ نے نوجوان کی حالیہ حملوں سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسے فوجیوں نے حراست میں لیا تھا اور اسے زیر حراست قتل کیا گیا ہے۔

Tags: بھارتی فوجقابض بھارتی انتظامیہمساجدمقبوضہ کشمیرمیندھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.