• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقداد القواسمی کی 85روز سے جاری اسرائیلی قید کے خلاف بھوک ہڑتال

جمعہ 15-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقداد القواسمی کی 85روز سے جاری اسرائیلی قید کے خلاف بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جیل انتظامیہ پردباؤ ڈالے کہ وہ جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کو فوری رہا کرے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی قیدی کلب کے جاری کیے گئے بیان کے مطابق اسرائیلی انتظامی قید کی غیرقانونی پالیسی کے تحت اسیر فلسطینی نوجوان مقداد القواسمی نے اپنی 85 ویں روزبھی بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جس کے باعث ان کی صحت کی حالت سنگین نوعیت اختیار کر گئی ہے۔

قیدی کلب نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی جیل انتظامیہ پردباؤ ڈالے کہ وہ جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کو فوری رہا کرے۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید7 فلسطینی ایسے ہیں جنہوں نے اپنی غیرقانونی حراست کو مسترد کر تےہوئے بھوک ہڑتال شروع کی تھی جس میں کاید الفصفوص 92 ویں روس سےعلاء عراج 68 دن، ہشام ابو ھواش 59 دن، رائک بشارت 54 دن اور شادی ابو اکیر 51 دنوں سےبھوک ہڑتال کی وجہ سےکسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی قیدبھوک ہڑتالعالمی برادریقیدی کلبمقداد القواسمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.