• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 58ویں روز میں داخل

جیل انتظامیہ کی جانب سے مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے اسیر کو صرف درد کم کرنے والی نشہ آور دوائیں فراہم کی جارہی ہیں

بدھ 13-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 58ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی زندانوں میں اس وقت غیرقانونی انتظامی حراست کے قانون کے تحت کم سے کم 50 سے زائد فلسطینی شہری قید ہیں جن میں خواتین کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں الخلیل کے قصبے دورا سے تعلق رکھنے والا39 سالہ فلسطینی قیدی ھشام اسماعیلابوھواش صہیونی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف58سے بھوک ہڑتال پر ہےاور ادویات سمیت خوراک کی کمی کے باعث شدید بیماریوں میں مبتلا ہے جس کے باعث اسیر کو فوری ہسپتال منتقلی کی ضرورت ہے تاہم صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے مجرمانہ غفلت برتتے ہوئے اسیر کو صرف درد کم کرنے والی نشہ آور دوائیں فراہم کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی زندانوں میں اس وقت غیرقانونی انتظامی حراست کے قانون کے تحت کم سے کم 50 سے زائد فلسطینی شہری قید ہیں جن میں خواتین کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلالخلیلبھوک ہڑتالدورا قصبہصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.