• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی آباکاروں کا گرجا گھروں پر حملہ

اسرائیل میں مسجد اقصیٰ کی طرح عیسائی گرجا گھروں کو بھی بےحرمتی کا نشانہ بنایا جارہا ہے

منگل 12-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی آباکاروں کا گرجا گھروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے ساتھ ساتھ مسجد اقصیٰ کی طرح عیسائی گرجا گھروں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے مقدس مقامات کی پامالی کا سلسسلہ بھی جاری ہے۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصرنے گرجا گھروں کو نشانا بناتے ہوئےعیسائی مذہب کے پیروکاروں پروحشیانہ تشدد کیا اورمزاحمت کے نتیجے میں متعدد عیسائی عبادت گزاروں پر پتھراؤ کردیا۔

صہیونی آباد کاروں نے اسرائیلی قابض فوج کی سرپرستی میں گرجا گھروں پر حملہ کرتے ہوئے نہ صرف بائبل کو جلایا بلکہ مقدس تصاویرپریہودی نشان ڈیوڈاسٹاربنائے اور مبلغین و پادریوں پر بھی حملہ کیا اورانہیں زخمی کر دیا۔

یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے ساتھ ساتھ مسجد اقصیٰ کی طرح عیسائی گرجا گھروں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے مقدس مقامات کی پامالی کا سلسسلہ بھی جاری ہے۔

Tags: بائبلصہیونی آباکارصہیونیئزمگرجا گھرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.