• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کے  امام صہیونی حراست میں

عکرمہ صبری کومسجد اقصیٰ میں صہیونی  شر انگیزیوں کے خلاف آواز اٹھا نے اور انہیں دنیا کے سامنے بے نقاب کر نے کی پاداش میں حراست میں لیا گیا ہے

منگل 12-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے  امام صہیونی حراست میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امام مسجد اقصیٰ کے وکیل  کا کہناہے کہ الشیخ صبری کی زندگی کوخطرہ لاحق ہے کیونکہ قابض پولیس آئے روز القدس میں واقع ان کی رہائش گاہ پر چھاپے مارتی اور انہیں ہراساں کرنے کی مذموم کوشش کرتی ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے قبلہ اول کے امام و خطیب الشیخ عکرمہ صبری کو بیت المقدس میں واقع ان کے گھر سے حراست میں لیتے ہوئے المسکوبیہ صہیونی تفتیشی مرکزپہنچا دیا ہےجہاں 84 سالہ بزرگ  کو ہراساں کرتے ہوئے صہیونی پولیس کی توہین آمیز طریقے سے تفتیش جاری ہے۔

الشیخ عکرمہ صبری کے وکیل خالد زبارقہ کے مطابق فلسطینی عالم اور خطیب مسجد اقصیٰ عکرمہ صبری کومسجد اقصیٰ میں صہیونی  شر انگیزیوں کے خلاف آواز اٹھا نے اور انہیں دنیا کے سامنے بے نقاب کر نے کی پاداش میں حراست میں لیا گیا ہے جبکہ اسرائیلی پولیس بنے عکرمہ صبری سے  مسجد اقصیٰ کے دفاع میں دیے گئے بیانات پرتفتیشی سوالات کیےہیں۔

خالد زبارقہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام  کا بزرگ عالم دین الشیخ صبری کو حراستی مرکز منتقل کرنا اور انہیں حبس بے جا میں رکھنا قابل مذمت ہےاور ان کا کہناہے کہ الشیخ صبری کی زندگی کوخطرہ لاحق ہے کیونکہ قابض پولیس آئے روز القدس میں واقع ان کی رہائش گاہ پر چھاپے مارتی اور انہیں ہراساں کرنے کی مذموم کوشش کرتی ہے۔

Tags: خالد زبارقہخطیب الشیخ عکرمہ صبریصہیونیئزمقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسۃ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.