• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی جیل سےبشریٰ الطویل کی رہائی پر تحریک حماس کی مبارک باد

پیر 11-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سےبشریٰ الطویل کی رہائی پر تحریک حماس کی مبارک باد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل تحریک ’حماس‘ کے بزرگ اور سینئر رہنما الشیخ جمال الطویل کی بیٹی ہیں

تفصیلارت کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی اور جارحیت کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جانب سے سینیرفلسطینی خاتون صحافی اور سماجی رہنما بشریٰ الطویل کوصہیونی جیل دامون سے 11 ماہ کے بعد رہا کیے جانے پر مبارک باد پیش کی گئی۔

فلسطین میں رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے تعلق رکھنے والی 28سالہ صحافی  بشریٰ الطویل تحریک ’حماس‘ کے بزرگ اور سینئر رہنما الشیخ جمال الطویل کی بیٹی ہیں اور جنہوں ںے صہیونی جیل ہشارون میں قید کے دوران اپنی بیٹی کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی تھی اور ایک ماہ تک جاری بھوک ہڑتال کے بعد بالآخربشریٰ الطویل کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے۔

Tags: اسماعیل ہنیہبشریٰ الطویلتحریک حماسرام اللہصہیونی جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.