• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فورسزکا کریک ڈاؤن 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

بھارتی فوج علاقے کامحاصرہ کرکے کشمیریوں کو گھروں سے نکال کروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں

پیر 11-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فورسزکا کریک ڈاؤن 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک ہفتے میں 6 شہری قتل ہونے پر بھارتی تحقیقاتی ٹیم نے سکھ اساتذہ کے قتل کی جانچ پڑتال کے لیے کشمیری علاقوں کا بدترین کریک ڈاؤن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر بھارتی فورسز نےمختلف علاقوں جن میں سرینگر، شوپیاں، بڈگام، گاندر بل، پلوامہ ، اسلام آباد، کولگام، بارہمولہ شامل ہیں غیر معمولی کریک ڈاؤن کے دوران گزشتہ72 گھنٹوں میں 900سے زائد بے گناہ کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی فوج کی یہ کارروائیاں مقبوضہ کشمیر کی گلیوں گلیوں میں ہورہی ہیں جن میں بھارتی دہشت گرد پورے علاقے کامحاصرہ کرکے کشمیریوں کو گھروں سے نکال کروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور حراست میں لیکر نامعلوم عقوبت خانوں میں منتقل کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک ہفتے میں 6 شہری قتل ہونے پر کریک ڈائون شروع کیا گیاہے جس میں بھارتی تحقیقاتی ٹیم نے دوسکھ  اساتذہ کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر میں تقریباَ70 نوجوان، گاندربل 45 ، جنوبی کشمیر میں 46 افراد گرفتار کیے گئے جن میں صرف شوپیاں سے تعلق رکھنے والے 40 نوجوان شامل ہیں۔ بیجبہاڑہ ایک درجن، ضلع بڈگام میں 20 سے 30 افرادگرفتار، کولگام میں تحریک حریت کے کئی کارکنوں کو تحقیقات کے لیے بلایا گیا۔

Tags: سکھ برادریغاصب فورسزکریک ڈاؤنکشمیریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.