• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلیوں کیلیے مسجد اقصٰی میں آزادانہ عبادت کا صہیونی عدالتی فیصلہ

اردن کے مذمتی بیان میں اسرائیلی عدالت کے اس فیصلے کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے

جمعہ 08-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلیوں کیلیے مسجد اقصٰی میں آزادانہ عبادت کا صہیونی عدالتی فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کے زیرانتظام اسلامی وقف نے اپنے مذمتی بیان میں اسرائیلی عدالت کے اس فیصلے کو اشتعال انگیز قرار دیا ہےاور اسے مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کی سنگین خلاف ورزی  کہاہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی غیرمنصف صہیونی عدالت کے جج بلاح یاہالوم کی جانب سے  یہودیوں کو مسجد اقصیٰ کےاس حصے میں جہاں یہودیوں کا داخلہ منع ہے اور یہ جگہ فلسطینی مسلمانوں کی عبادت کے لیے مختص کردی گئی تھی اب وہاں یہودیوں کوعبادت کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر یہودی خاموشی سے اپنی عبادت کرتے ہیں تو اسے کوئی مجرمانہ فعل نہیں کہا جا سکتا۔

صہیونی عدالت کے اس شرپسندانہ فیصلے کے بعد فلسطینی مسلمانوں میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیا ہے اورانہوں نے مذمت کرتے ہوئے اسے سیاہ فیصلہ اور انصاف کے نام پر دھبہ قرار دیا ہے۔

صہیونی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف اردن کے زیرانتظام اسلامی وقف نے اپنے مذمتی بیان میں اسرائیلی عدالت کے فیصلے کو اشتعال انگیز قرار دیا ہےاور اسے مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کی سنگین خلاف ورزی  کہاہے۔

Tags: اردناسرائیلیصہیونی عدالتمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.