• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 52 ویں روز بھی جاری، حالت تشویشناک ہوگئی

ھشام ابو ھواش پہلے ہی مختلف امراض کا شکار تھا جس کی حالت صہیونی جیل میں تشویشناک ہوگئی

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 52 ویں روز بھی جاری، حالت تشویشناک ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال 52 ویں روز میں داخل، قیدی کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

مقبوضہ فلسطینی میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے پرزنرس کلب کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق صہیونی جیل میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی شہری ھشام ابوھواش کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال آج 52 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔

#عاجل| نادي الأسـ ـير: الأسـ ـير هشام أبو هواش المضرب عن الطعام منذ (52) يوما رفضًا لاعتقاله الإداريّ يواجه وضعًا صحيًا خطيرًا في سجن "عيادة الرملة” pic.twitter.com/dJTQof4iwl

— وكالة شهاب للأنباء (@ShehabAgency) October 7, 2021

حشام ابو ھواش  نے گذشتہ 52 روز سے کچھ نہیں کھایا ہے جبکہ وہ پہلے ہی مختلف امراض کا شکار تھا اور خوراک اور ادویات نہ کھانے کی باعث اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں غیرقانونی انتظامی حراست کے قانون کے تحت کم سے کم 50 سے زائد فلسطینی شہری قید ہیں جن میں 4 خواتین سمیت 6 کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیانتظامی حراستبھوک ہڑتالصہیونی جیلفلسطینیھشام ابوھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.