• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کادورہ غزہ، کشتی رانی بھی کی

یورپی یونین فلسطینیوں کے حقوق کےلئے ہر سطح پر آواز اٹھائے گی اور ہر ممکن امداد کرے گی۔

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی کادورہ غزہ، کشتی رانی بھی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے فلسطین نے غزہ شہر کا دورہ کیا لوگوں سے ملاقات کی اور غزہ کے سمندر میں کشتی رانی کا مظاہرہ بھی کیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی سیفن کوہین وان نے آج گذشتہ 16 سالوں سے صہیونی ریاست اسرائیل کے  معاشی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ کا دورہ کیا، سیفن کوہین وان نے اس موقع پر مقامی عہدیداران سے سمیت غزہ فشر فورم کے چیئرمین سے بھی ملاقات کی۔

#صور ممثل الاتحاد الأوروبي في فلسطين "سفين كون فون بورغسدورف” يمارس رياضة التجديف على شاطئ بحر غزة pic.twitter.com/fDcZknzIr0

— وكالة شهاب للأنباء (@ShehabAgency) October 7, 2021

ملاقات کے بعد یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے فلسطین نے غزہ کے سمندر میں کشتی رانی بھی کی، میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یورپی یونین فلسطینیوں کے حقوق کےلئے ہر سطح پر آواز اٹھائے گی اور ہر ممکن امداد کرے گی۔

Tags: سیفن کوہین وانغزہمحصور شہرنمائندہ خصوصییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.