• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے تعلقات قبول نہیں،بحرینی شہریوں کا احتجاج

بحرین کے شہریوں نے اسرائیلی جھنڈا پیروں میں روندھنے کےلئے ایک مسجد کی چوکھٹ کے باہر بچھا دیاہے۔

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل سے تعلقات قبول نہیں،بحرینی شہریوں کا احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بحرین کی جانب سے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے خلاف بحرین کے شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی جھنڈا پیروں میں روندھنے کے لئے چوکھٹ پر رکھ دیا۔

گذشتہ سال امریکی سرپرستی میں خلیجی ملک متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے تھے جس کے خلاف بحرین سمیت مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

حالیہ بحرین میں اسرائیلی اعلیٰ حکام کے دورے کے بعد بحرینی شہریوں نے قابض صہیونی ریاست کے خلاف بہ طور احتجاج اپنے غصے کے اظہار کے لئے اسرائیلی جھنڈا پیروں میں روندھنے کےلئے ایک مسجد کی چوکھٹ کے باہر بچھا دیاہے۔

Tags: اسرائیلیبحرینی شہریغم و غصہمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.