• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی چیف کی ایران کو تباہ کر نے کی دھمکی

بدھ 06-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی چیف کی ایران کو تباہ کر نے کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی چیف کا یہ بیان صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کےایران کی جانب سے قبرص میں اسرائیلی اہداف کے خلاف شروع کیے گئے جارحانہ آپریشن کو ناکام بنانے کے اعلان کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر ایران مخالف دھمکی آمیزبیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیتوں کو تباہ کرتے رہیں گے۔

اسرائیلی آرمی چیف اویوکوچاوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے جوہری منصوبے کا مقابلہ کرنے کے ہمارے منصوبے توسیع اور ترقی کر رہے ہیں۔

اویو کوچاوی نے مزید کہا ہےایران کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے اسرائیلی فوجی آپریشن ہر محاذ پر اور ہر وقت جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی چیف کا یہ بیان صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کےایران کی جانب سے قبرص میں اسرائیلی اہداف کے خلاف شروع کیے گئے جارحانہ آپریشن کو ناکام بنانے کے اعلان کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔

Tags: اسرائیلی چیفاویوکوچاویایرانصہیونیئزمقبرصمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.