• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنوبی ایشیا کے استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، منیر اکرم

منگل 05-10-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنوبی ایشیا کے استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، منیر اکرم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سمیت اپنے دیگر پڑوسیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، فاشسٹ حکومت کے اقدامات سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی اسلحے اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق فرسٹ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پا کستان کے مستقل مندوب منیر اکرام نے کہا کہ بھارت کی فاشسٹ حکومت کے اقدامات سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہیں، بھارت نے کشمیریوں سمیت ہندوستان میں رہنے والی 20 کروڑ مسلم اقلیت پر وحشیانہ تسلط جاری رکھا ہے۔

انھوں نےکہا کہ جنوبی ایشیاء میں امن اور استحکام صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل اور دونوں ملکوں کے درمیان روایتی، جوہری اور اسٹریٹجک فوجی توازن کو برقرار رکھ کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کو ہتھیار فروخت کرنے والے ممالک کو علم ہونا چاہیئے کہ 70 فیصد بھارتی ہتھیار اور افواجِ پاکستان کے خلاف تعینات ہیں۔

Tags: اقوام متحدہبین الاقوامی سلامتیجنوبی ایشیادہشت گردیمقبوضہ جموںو کشمیرمنیر اکرم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.