• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی پرتشدد کارروائیوں میں درجنوں فلسطینی گرفتار

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی پرتشدد کارروائیوں میں درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس دوران قابض فوج کی طرف سے تلاشی کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ زبر دست جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی  حراست میں لے لیے گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقہ غرب اردن کے شمالی شہرنابلس میں قابض صہیونی فوج نے پر تشدد چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے بلا جواز تلاشی کے بہانے دو فلسطینیوں عبدالرحمان شنیور اور احمد نبھان صقر کوبدترین تشدد کرتےہوئے حراست میں لے لیاجبکہ ایک اور فلسطینی شہری کو اسی علاقے سے حراست میں لیتے  ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاجس کی شناخت کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

دوسری جانب بیت المقدس اور  رام اللہ کے علاقےمیں اسرائیلی فوج نے الطیرہ کالونی سے 21 سالہ عمر البرغوثی کوبھی گرفتارکیا، اس دوران قابض فوج کی طرف سے تلاشی کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ زبر دست جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی  حراست میں لے لیے گئے۔

Tags: بیت المقدسصہیونیئزمفلسطینی گرفتارقابض اسرائیلی فوجمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.