• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ایران کے خلاف دہشتگرانہ کارروائیوں میں شامل ہے

پیر 04-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل ایران کے خلاف دہشتگرانہ کارروائیوں میں شامل ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کی خفیہ ایجنسی نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تاہم اس دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔

ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے اتوار کو کہا ہےکہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل نے کرج میں ایک ایرانی سینٹری فیوج تنصیب پر "دہشتگردانہ حملہ” کیا ہے تاہم اس حملے کو ناکام بنادیاگیا ہے اور اس کی مکمل تفصیلات  بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو  پہنچا دی گئی ہیں۔

محمد اسلامی نے کہا کہ قابض صہیونی ریاست ایران کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے تاہم اس کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل کے معروف اخبار "یروشلم پوسٹ” نے اپنی رپور ٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے حملے سے  تہران کے مغرب میں کرج میں ایرانی تنصیبات کو "شدید نقصان” پہنچایا۔

Tags: اسرائیلایٹمی توانائی تنظیمایرانتہرانجوہری طاقتسینٹی فیوجزمحمد اسلامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.