• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسندصیہونی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

پیر 04-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسندصیہونی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں درجنوں صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر اشتعال انگیز دھاوا،یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح درجنوں غیر قانونی شرپسند صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر حرم قدسی میں اسلام اور عرب مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

#شاهد مجموعة جديدة من المستوطنين تقتحم المسجد الأقصى pic.twitter.com/5wyZGXHxkJ

— AlQastal القسطل (@AlQastalps) October 4, 2021

مسجد اقصٰی کے ڈائریکٹر نےبتایا کہ فلسطینی حکام کی جانب سے متعدد مرتبہ اسرائیلی حکام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ شرپسند صہیونی آبادکاروں کے اشتعال انگیز دھاوے امن اور استحکام کے کسی بھی ممکنا کوشش کو سبوتاژ کرنےمیں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر اشتعال انگیز دھاوں جس میں شرپسند عناصر کو ریاستی سرپرستی حاصل رہتی ہے کو روکنے کے اقدامات کئے جائیں تاہم اسرائیلی حکام کی جانب سے اس پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا جاتا۔

 

Tags: اسرائیلیصہیونی ابادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.