• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونیوں کے ساتھ جنگی قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہوا، حماس

پیر 04-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونیوں کے ساتھ جنگی قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہوا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا وفد فلسطینیوں کے مفادات اوران کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے قاہرہ پہنچاہے تاہم اسے ابتدائی پیش رفت کی جگہ اہم پیش رفت نہیں کہا  جاسکتا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف غزہ میں برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنے تردیدی بیان میں کہا ہے کہ صہیونی حکام کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ابھی تک کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

مختلف ذرائع ابلاغ کی جانب سےاسلامی تحریک مزاحمت کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ حماس کے رہنما اسرائیل کے ساتھ تبادلے کا معاہدہ مکمل کرنے کے لیے قاہرہ پہنچے ہیں۔اسرائیل اورغزہ کے دھڑوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

حماس کی قیادت کی جانب سے ان خبروں کی صداقت کی تردید کی گئی ہےاور کہا ہے  کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کی تکمیل ابھی نہیں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اعلان کیا تھا کہ تحریکی وفد سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں مصرکے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور فلسطینیوں کے مفادات کے لیے ان کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے قاہرہ پہنچاہے تاہم اسے ابتدائی پیش رفت کی جگہ اہم پیش رفت نہیں کہا  جاسکتا۔

Tags: اسرائیلجنگی قیدیحماسصہیونیئزمقاہرہمقبوضۃ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.