• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بہت جلد دشمن کو شکست سے دوچار کریں گے، محمود الزھار

معرکہ سیف القدس نے قابض دشمن کے خلاف ایک بڑی اور فیصلہ کن جنگ کی راہ ہموار کی ہے۔

ہفتہ 02-10-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بہت جلد دشمن کو شکست سے دوچار کریں گے، محمود الزھار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ فلسطینی ایک قوم ے اور قابض دشمن کی طرف سے فلسطینیوں کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی تمام پالیسیاں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے اخبار’فلسطین‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم اورپوری مسلمہ ’فیصلہ کن جنگ‘ کے دھانے پر ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ رواں سال مئی میں غزہ کی پٹی میں لڑے جانے والے’سیف القدس کی نسبت نئی جنگ غیرمعمولی اور بہت بڑی ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ معرکہ سیف القدس نے قابض دشمن کے خلاف ایک بڑی اور فیصلہ کن جنگ کی راہ ہموار کی ہے۔

ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ معرکہ سیف القدس کے دوران سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے فلسطینیوں نے بھی قابض دشمن کے خلاف بھرپور مزاحمت کی اور یہ ثابت کیا کہ فلسطینی قوم ایک ہے اور قابض دشمن کی طرف سے فلسطینیوں کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی تمام پالیسیاں بری طرح ناکام ہوچکی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ معرکہ سیف القدس نے اسرائیلی ریاست کے ناقابل تسخیر ہونے کے نظریے پر کاری ضرب لگائی ہے۔

Tags: حماسسیف القدسصیہونی ریاستمحمود الزھارمعرکہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.