• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

ہفتہ 02-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید فلسطینی کا ذریعہ معاش پرندوں کا شکارتھا اوروہ اس وقت بھی پرندوں کو اکٹھا کرکے پنجروں میں ڈال رہے تھےکہ اچانک صہیونی فوج نے محمد عبدالکریم کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔

ایک دن میں تیسرا ، اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ کی سرحد پر فلسطینی شکار کرنے والے پرندوں کو گولی مار دی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطینی محٓصرہ زدہ علاقہ غزہ میں اسرائیلی قابض افواج نے ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مارکر شہید کردیا جب وہ جب وہ وسطی غزہ کی پٹی میں البریج کیمپ کی مشرقی سرحد کے قریب پرندوں کا شکار کر رہا تھا۔

مزید معلومات کے مطابق غزہ کے البریج کیمپ کےرہائشی41 سالہ محمد عبد الکریم عمار کو قابض فوج نے سر اور گردن میں گولی مار کرشہید کیا، شہید فلسطینی کا ذریعہ معاش پرندوں کا شکارتھا اوروہ اس وقت بھی پرندوں کو اکٹھا کرکے پنجروں میں ڈال رہے تھےکہ اچانک صہیونی فوج نے محمد عبدالکریم کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلی فوجشہیدفلسطینیمقبوضہ فلفسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.