• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل میں اسیر کی بھوک ہڑتال 71 ویں روز میں داخل

جمعرات 30-09-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں اسیر کی بھوک ہڑتال 71 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل اسیر مقداد القواسمی، فصفوص، علاء سیع العراج  سمیت دیگر قیدی  شدید تکلیفوں کے شکارہیں اوراپنی انتظامی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کو اس وقت جاری رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں جب تک انہیں صہیونی جیل سے رہائی نہیں مل جاتی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقہ الخلیل سے تعلق رکھنے والے24 سالہ فلسطینی قیدی مقداد القواسمی نے صہیونی جیل الجملہ  میں اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کو مسترد کرتے ہوئے مسلسل 71 ویں روز بھی بھوک ہڑتال رہائی تک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں اسیر کی حالت انتہائی سنگین صورت حال اختیار کر گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں عرصہ دراز سے  پابند سلاسل اسیر مقداد القواسمی ،فصفوص علاء سیع العراج  سمیت دیگر قیدی  شدید تکلیفوں کے شکارہیں اوراپنی انتظامی حراست کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کو اس وقت جاری رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں جب تک انہیں صہیونی جیل سے رہائی نہیں مل جاتی۔

Tags: الجملہ اسرائیلی جیلبھوک ہڑتالصہیونیئزمغیر قانونی انتظامی قیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.