• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ مسترد کرنے پر عراق کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس

جمعرات 30-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ مسترد کرنے پر عراق کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کےترجمان نے خطے کےدوسرے ممالک پر بھی فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کی منصفانہ حمایت کے لیے زور دیتے ہوئے  کہا کہ عراق کی تاریخ گواہ ہے کہ بغداد نے ہمیشہ قضیہ فلسطین کی حمایت اور قابض دشمن کے خلاف فلسطینی قوم کی جدو جہد کی منصفانہ بنیادوں پر حمایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے ترجمان فوزی برھوم  نےعراق کے حوالے سے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ہم جمہوریہ عراق کے اس اصولی مؤقف کا خیر مقدم کرتےہوئے شکریہ ادا کرتے  ہیں جس میں اس نے قابض اسرائیل کو تسلیم نہ کرتے  ہوئے واضح کیا کیا ہے کہ عراق کی حکومت اور عوام دونوں ایک سوچ رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عراق میں  نے ثابت کیا کہ اس کی حکومت، عوام ، قبائل اور ملک کے تمام طبقات قابض صہیونی دشمن کے خلاف متحد ہیں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانےکو جرم قرار دیتے ہیں۔ حماس عراقی حکومت ، سیاسی قیادت اور عوام کے اس جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

حماس کےترجمان نے خطے کےدوسرے ممالک پر بھی فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کی منصفانہ حمایت کے لیے زور دیتے ہوئے  کہا کہ عراق کی تاریخ گواہ ہے کہ بغداد نے ہمیشہ قضیہ فلسطین کی حمایت اور قابض دشمن کے خلاف فلسطینی قوم کی جدو جہد کی منصفانہ بنیادوں پر حمایت کی ہے۔

واضح رہےکہ چند روز قبل عراق کے صوبائی دارالحکومت اربیل میں منعقد ہونے والی ایک نام نہاد امن کانفرنس میں عراق کی مرکزی حکومت سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلبغدادحماسصہیونیئزمعراققضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.