• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 53ویں روز میں داخل

جمعرات 30-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 53ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) چند روزقبل صہیونی زندانوں سےبے ہوشی کے دوران  ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم 53 ویں روز بھی احتجاجی بھو ک ہڑتال  کو جاری رکھنے کے باعث علاء العراج کی حالت شدید خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی  ریاست میں اسرائیلی قابض جیل میں قید فلسطینی قیدی فصفوص کے علاوہ طولکرم کے مشرقی قصبے کے رہائشی علاءسمیع العراج کی جانب سے اپنی غیر قانونی قید کے خلاف جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت خطرے سے دوچار ہے۔

  مسلسل جاری بھوک ہڑتال کے باعث علاء سمیع العراج کو گذشتہ چند  روزقبل صہیونی زندانوں سےبے ہوشی کے دوران  ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم 53 ویں روز بھی احتجاجی بھو ک ہڑتال  کو جاری رکھنے کے باعث علاء العراج کی حالت شدید خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

علاء العراج اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اپنی غیر قانونی بلا جوازگرفتاری کے خلاف صہیونی جیل الجملہ میں بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ صہیونی قید سے رہائی کے لیے ان کی احتجاجی بھوک ہڑتال  آزادی تک جاری رہے گی

Tags: اسرائیلی جیلاسرائیلی زندانبھوک ہڑتالصہیونیئزمطولکرمفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.